تحميل كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں PDF مجانا

الكتاب : كبیرہ گناہ كیا ہیں
المؤلف : no data
التصنيف : إسلامية
اللغة : عربي
الحجم : 908.3 كيلو بايت
اعلان

كبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسكتے ہیں.اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ كی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-كئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ كو كبھی نہ كرنے كا عزم ہو- اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق ہو تو چوتھی شرط مزید یہ عائد ہوتی ہے 4-اگركسی انسان كا حق اسنے چھینا ہو تو اسكا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسكے وارثوں كودے اوراگروہ بھی نہ ملیں تو اسكی جانب سے صدقہ وخیرات كردے ،اگرحق لوٹانے كی طاقت نہیں تو اس سے معافی مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسكے حق میں دعائے مغفرت كرے-زیرنظركتابچہ میں كبیرہ گنا ہوں كو جمع كرنے كی كوشش كی گئی ہے تاكہ لوگ ان سے بچكراللہ كی وعید سے محفوظ رہ سكیں. جيد

كتب ذات صلة