كبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسكتے ہیں.اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ كی تین شرائط ہیں:1-جس گناہ میں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-كئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگی ہو 3-آئندہ اس گناہ كو كبھی نہ كرنے كا عزم ہو- اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق ہو تو چوتھی شرط مزید یہ عائد ہوتی ہے 4-اگركسی انسان كا حق اسنے چھینا ہو تو اسكا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسكے وارثوں كودے اوراگروہ بھی نہ ملیں تو اسكی جانب سے صدقہ وخیرات كردے ،اگرحق لوٹانے كی طاقت نہیں تو اس سے معافی مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسكے حق میں دعائے مغفرت كرے-زیرنظركتابچہ میں كبیرہ گنا ہوں كو جمع كرنے كی كوشش كی گئی ہے تاكہ لوگ ان سے بچكراللہ كی وعید سے محفوظ رہ سكیں. جيد
رابط تحميل كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں PDF مجانًا
تحميل وقراءة كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں PDF مع معلومات الكتاب ورابط المقال الأصلي.
مقتطف من المحتوى
كبیرہ گناہ:یہ ایسے بڑے گناہ ہیں جو صرف سچی توبہ سے ہی معاف ہوسكتے ہیں.اگرگناہ كسی انسان كے حق سے متعلق نہیں ہے تو،توبہ كی تین شرائط ہیں:1-جس...
نبذة عن الكتاب
الأسئلة الشائعة
ما هو كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں؟
هذا الكتاب متوفر هنا للعرض والتنزيل بصيغة PDF مع معلومات أساسية عنه مثل اسم المؤلف والتصنيف واللغة وحجم الملف إن توفرت.
هل تحميل كتاب كبیرہ گناہ كیا ہیں مجاني؟
نعم، عند توفر رابط التحميل يمكنك الوصول إليه مباشرة من خلال زر التحميل الموجود في هذه الصفحة.
كيف أصل إلى المقال الأصلي للكتاب؟
يمكنك الانتقال إلى البوست الأساسي من خلال زر الذهاب إلى المقال الأصلي الموجود داخل الصفحة.
هل توجد كتب مشابهة لهذا الكتاب؟
نعم، ستجد في الأسفل قسمًا للكتب ذات الصلة بالإضافة إلى قسم آخر للكتب الجديدة لتسهيل تصفح المزيد من الكتب.